شکیرا نے ٹیلر سوئفٹ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا

معروف گلوکارہ شکیرا ان دنوں اپنی نئی البم کی تشہیر میں مشغول ہیں، جسے ان کی زندگی کے نئے باب کا آغاز بھی سمجھا جا رہا ہے۔

البم کی لانچنگ کی تقریب کے دوران جب شکیرا سے پوچھا گیا کہ وہ کس فنکار کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش رکھتی ہیں، تو انہوں نے کہا کہ اگر موقع ملے تو وہ ٹیلر سوئفٹ کے ساتھ کام کرنے کی آرزو مند ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں